تازہ ترین

شہبازشریف تمہارا نام چیری بلاسم رکھ دیتا ہوں، وزیراعظم

شہبازشریف تمہارا نام چیری بلاسم رکھ دیتا ہوں، وزیراعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین چوہوں پر ترس آرہا ہے، انھیں شکست ہوگی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین چوہے مل کر انکا شکار کرنے آرہے ہیں، چوہوں کو شکست دیں گے، انھیں چوہوں پر ترس آرہا ہے، ساری جنگ یہ ہے کہ کیسز ختم کرکے این آراو دے دوں، مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اللّٰہ نے کسی کو اجازت نہیں دی کہ اچھے اور برے کی جنگ میں نیوٹرل ہو، برطانیہ میں امربالمعروف پر عمل ہوتا ہے ، پاکستانی معاشرے میں نہیں، عدم اعتماد کی جنگ کا مقصد ہے ، کہ کرپشن کے مقدمات ختم کردیئے جائیں، شہبازشریف اچکن سنبھال کر رکھ لو، یہ کسی کو دینا پڑے گی،شہباز شریف تمہارانام چیری بلاسم رکھ دیتا ہوں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close