تازہ ترین

حکمرانوں کی کرپشن سے ادارے تباہ ہو جاتے ہیں, وزیراعظم عمران خان کا روسی ٹی وی کو انٹرویو

حکمرانوں کی کرپشن سے ادارے تباہ ہو جاتے ہیں،،، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم اور منی لانڈرنگ بھی ایک چیلنج ہے،، وزیراعظم عمرن خان کا روسی ٹی وی کو انٹرویو،،، امیر ممالک منی لانڈرنگ کیخلاف سخت قوانین بنائیں،عمران خان،، روس اور یوکرین معاملات کے پر امن طریقے سے حل کے خواہاں ہیں، وزیراعظم عمران خان،، دنیا کو دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،وزیراعظم عمران خان،،، وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم، منی لانڈرنگ بھی بڑے چیلنجز ہیں، عمران خان،،، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم سے غربت میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم عمران خان،،، ترقی پذیر ممالک سے پیسے کی منتقلی بڑا مسئلہ ہے، وزیراعظم عمران خان،، ملک کا پیسہ باہر لے جانا اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، عمران خان،،،، حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے ادارے تباہ ہو جاتے ہیں، وزیراعظم،،، دنیا میں بھوک و افلاس، غربت اور دیگر مسائل کی جڑ منی لانڈرنگ ہے، عمران خان،،، تمام ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات چاہتے ہیں، عمران خان،،، پاکستان روس کے ساتھ بہترین تعلقات کا خواہاں ہے، وزیراعظم عمران خان،،،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close