وزیراعلیٰ سندھ سینئر صحافی اطہر متین کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے گھر پہنچ گئے
وزیراعلیٰ سندھ سینئر صحافی اطہر متین کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے گھر پہنچ گئے،،، وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا کی ،،، اطہر متین کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ ،،، اسٹریٹ کرمنلز کی ضمانت کو مشکل بنانے کےلیے قانون سازی کررہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ،،، اسٹریٹ کرئم کا ڈیڑھ مہینے کےدوران جو رجحان بناہے اس کو کنٹرول کرنے جارہے ہیں، مراد علی شاہ،،، سیف سٹی کا ٹینڈر ہونےوالا ہے، مرا د علی شاہ،،، ہم عادی اسٹریٹ کرمنلز کی ای ٹیگنگ کرنے جارہے ہیں، مراد علی شاہ،،، اسٹریٹ کرائم کی وجہ منشیات کے عادی افراد اور ملک کے معاشی حالات بھی ہیں، مراد علی شاہ،،، اطہر متین کے قاتلوں تک پہنچ گئے ہیں، تفصیلات ابھی شیئر نہیں کرسکتا، مراد علی شاہ،،، ریاست کےطورپر جو ہمارافرض ہے اطہر متین کی فیملی کو سپورٹ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ