تازہ ترین

گھبرانا نہیں، وزیراعظم کا اپوزیشن کو پیغام

گھبرانا نہیں، وزیراعظم کا اپوزیشن کو پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رجسٹرڈ فری لانسرز کیلئے زیر ٹیکس کردیا، عمران خان کا خطاب

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، اقتدار میں آنے کے بعد جو سب سے زیادہ جملہ ادا کیا وہ تھا گھبرانا نہیں۔ کابینہ سے بھی بار بار کہا گھبرانا نہیں اور اب اپوزیشن سے کہتا ہوں گھبرانا نہیں، اسلام آباد میں قومی ای پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رجسٹرڈ فری لانسرز کے لیے زیرو ٹیکس کردیا، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں بل گیٹس سے تعاون چاہتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں خوشخبری دوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close