تازہ ترین

متحدہ بانی کی واپسی نہیں ہوگی، گورنر سندھ

ایم کیو ایم لندن کا نیٹ ورک آن نہیں ہورہا، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےکہ یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ بانی متحدہ کی واپسی ہوگی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ متحدہ لندن کا نیٹ ورک کراچی میں آن نہیں ہورہا ہے، بیک ڈور ڈپلومیسی کی بات ذہن سے نکال دیں، جو ملک کے خلاف ہے اس سے بات چیت نہیں ہوسکتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close