تازہ ترین

پاکستان افغانستان میں مداخلت نہیں کر رہا ، ذبیح اللہ مجاہد

پاکستان افغانستان میں مداخلت نہیں کر رہا ، ذبیح اللہ مجاہد ،،،عمران خان کی امن کی کو ششوں کو قدر کرتے ہیں ، ترجمان طالبان ،،، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قطر، چین اور دیگر ممالک رابطے میں ہیں، پریس کانفرنس

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہا،، وزیراعظم عمران خان کی امن کو ششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔ ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان، قطر، چین اور دیگر ممالک ہمارے ساتھ رابطےمیں ہیں،، دنیا ہماری حکومت کو تسلیم کرے۔ افغانستان کی عبوری کابینہ میں ٹیکنوکریٹ اور دیگر اقوام سے افراد کوبھی شامل کیا گیا ہے،،نئی کابینہ میں ہزارہ برادری کی نمائندگی بھی ہے۔ افغانستان کے بعض علاقوں میں امن دشمن عناصرکارروائیاں کررہے ہیں،، لیکن ہم امن و امان کیلیے اقدامات کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close