تازہ ترین

کشمیر کو تبدیلی کی تباہی سے بچائیں،تیر پر ٹھپہ لگائیں ، بلاول

کشمیر کو تبدیلی کی تباہی سے بچائیں،تیر پر ٹھپہ لگائیں ، بلاول ,,جیالوں کو مریم نواز کی عزت کرنے کی نصیحت، نون لیگ پر تنقید

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیری عوام وادی کو تبدیلی کی تباہی سے بچائیں، تیر پر ٹھپہ لگائیں، میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جس طرح جنرل ضیا، مشرف اور میاں صاحب کا مقابلہ کیا اس طرح اس سلیکٹڈ کا بھی مقابلہ کیا جائے گا اور اسے بھی بھگایا جائے گا، معلوم نہیں نون لیگ میں بڑے میاں کا بیانیہ چل رہا ہے یا چھوٹے میاں کا، بلاول بھٹو نے کارکنوں اور رہنماوں کو ہدایت کی کہ مریم نواز کے خلاف کوئ غلط زبان استعمال نہ کرے، پیپلزپارٹی مخالفین کی خواتین کوسیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بناتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close