تازہ ترین

اسرائیل کی بربریت، 14 بچوں سمیت 55فلسطینی شہید

اسرائیل کی بربریت، 14 بچوں سمیت 55فلسطینی شہید , حماس کی جوابی کارروائی، اسرائیل پر راکٹ باری، 5 ہلاک

مسجد اقصی میں اسرائیلی فورسز کی بربریت اور غزہ میں حملوں کا سلسلسہ جاری ہے، اسرائیلی جارحیت میں اب تک پچپن فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں چودہ بچے بھی شامل ہیں، حماس اور اسلامی جہاد نے بھی صہیونی ریاست کو بھرپورجواب دیا ہے، اسرائیل پر کئے گئے راکٹ حملوں سے ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے، حماس نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائلوں کا استعمال بھی شروع کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close