تازہ ترین

انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان، خرم شیر زمان کے الیکشن کمیشن پر الزامات

انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان، خرم شیر زمان کے الیکشن کمیشن پر الزامات,  غلطیوں کا جائزہ لیں گے، بلاول شکریہ الیکشن کمیشن کہتے، حلیم عادل شیخ

تحریک انصاف نے این اے دوسوانچاس کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا، تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن حکام کے ذرائع آمدنی معلوم کرنے کیلئے آڈٹ کرایا جائے ، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بھی میڈیا سے گفتگو کی ہے اور بلاول بھٹو سے کہا ہے کہ آپ کو شکریہ الیکشن کمیشن کہنا چاہئے تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close