تازہ ترین

کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات، معاملات جلد طے ہونے کی امید

کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات، معاملات جلد طے ہونے کی امید ,عمران خان دشمنوں کو شکست دیں گے، وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں خطاب

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کالعدم تحریک لبیک سے مذاکرات شروع ہونے کی تصدیق کردی، سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں انھوں نے امید ظاہر کی معاملات جلد طےہوجائیں گے، کالعدم ٹی ایل پی نے یرغمال بنائے گئے گیارہ اہلکاروں کو چھوڑ دیا ہے ، وزیرداخلہ نے اسلام آباد میں بھی تقریب سے خطاب کیا اور کہا کہ عمران خان کے تمام دشمن ناکام ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close