تازہ ترین

پولیس مقابلہ: افغان گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

پولیس مقابلہ: افغان گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار, کراچی پولیس کو غلام نبی کرکرے کے ساتھیوں کی تلاش

کراچی کے علاقے فیروز آباد میں پولیس مقابلے کے دوران افغان گینگ کا سر غنہ اور پولیس کو انتہائی مطلوب ملزم زخمی حالت گرفتار کرلیا گیا، ، کراچی پولیس کے لئے سردر بنا افغانی لٹیرا مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار  فیروز آباد پولیس نے خوشحال روڈ پی ای سی ایچ ایس پر مقابلے کے بعد بین الصوبائی افغانی گینگ کے سرغنہ کمانڈر غلام نبی عرف کرکرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا  پولیس کے مطابق ملزم افغان شہری ہے ، وہ افغانستان سے دیگر ملزمان کو پاکستان لاتا اور کرائے پر گھر لے کر دیتا ، غیر قانونی اسلحہ اور گاڑی بھی فراہم کرتا تھا ملزم کی ساتھیوں کے ساتھ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آچکی ہے  پولیس کا بتانا تھا کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ نقدی ، جیولری اور دیگر سامان برآمد کرکے مذید تحقیقات کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close