تازہ ترین

ممتا ز سعودی سرمایہ کار گروپ الجمیع ہولڈنگ کے سربراہ عبد العزیر الجمیع کا دورہ پاکستان

ممتاز سعودی سرمایہ کار گروپ الجمیع ہولڈنگ کے سربراہ عبد العزیر الجمیع کا دورہ پاکستان , وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

 ممتا ز سعودی سرمایہ کار گروپ الجمیع ہولڈنگ کے سربراہ عبد العزیر الجمیع نے دورہ پاکستان کے دوران وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی مختلف امور سمیت کے الیکٹرک کو در پیش مسائل پر بات چیت کی گئی کے الیکٹرک کے چھیاسٹھ اعشاریہ چار فیصد شیئرز کی شنگھائی الیکٹرک کو منتقلی پر پیشرفت کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی، جس کی فروخت کا معاملہ دو ہزار سولہ سے التوا کا شکار ہے ،عبد العزیر نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے علاوہ صدر پاکستان عارف علوی وزیر توانائی عمر ایوب وزیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ اور وزیر نجکاری میاں محمد سومرو سمیت گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقاتیں کی، اور حکومتی اداروں کی جانب سے کے الیکٹرک کو واجب الادا رقوم کے حوالے سے تعاون کے اظہار کا خیر مقد م کیا ، عبد العزیر الجمیع کے ایس پاور کے بورڈ کے پہلے چیئرمین ہونے کے ساتھ کے الیکٹرک کے بڑے سرمایہ کار بھی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close