تازہ ترین

تاج کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے لڑکے کی خودکشی اور لڑکی زخمی

تاج کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے لڑکے کی خودکشی اور لڑکی کے زخمی ہونے کا واقعہ

 واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی،،،، فوٹیج میں لڑکی کو اپنے دفتر سے نکل کر فائرنگ کے مقام کی جانب جاتے دیکھا گیا ہے،،،،

متوفی شاہ زیب کو سفید گاڑی کی دوسری جانب کھڑا دیکھا جاسکتا ہے،،،، خودکشی کرنے والے نوجوان کو زمین پر گرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے

  واقعے کے سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرآگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close