تازہ ترین

سوال پوچھنے پر اپوزیشن لیڈر کے صحافیوں پر الزامات

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،اپوزیشن لیڈر صحافیوں پر بھڑک اٹھے،،، سوال پوچھنے پر اپوزیشن لیڈر کے صحافیوں پر الزامات,

حلیم عادل شیخ نے اپنے رویے کی معافی بھی مانگ لی

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ صحافیوں پر چراغ پا ہو گئے، سوال پوچھنے پر حلیم حادل شیخ نے صحافیوں پر الزامات لگانے شروع کر دئیے، بعد میں اپنے روئیے کی معافی مانگتےہوئے حلیم عادل شیخ نے صحافیوں سے معافی مانگ لی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close