تازہ ترین

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی, پی ٹی آئی کے اراکین نے باغی اراکین کی پٹائی کردی

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،،، پی ٹی آئی کے اراکین نے باغی اراکین کی پٹائی کردی،،، کریم بخش گبول ، شہریار شراور اسلم ابڑو کے ایوان پہنچنے پر ہنگامہ آرائی ،،، پی پی اراکین نے بیچ بچاو کرایا

سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے اراکین نے اپنے باغی اراکین کی پٹائی کر دی، باغی رکن کریم بخش گبول، شہریار شر اور اسلم ابڑو ایوان میں پہنچے تو پی ٹی آئی اراکین آگ بگولہ ہوگئے،پی ٹی آئی اراکین نے باغی اراکین کی خوب پٹائی لگائی جس پر پیپلزپارٹی اراکین بیچ بچاؤ کے لئے آگے آ گئے، ایوان میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور پٹائی کیسے ہوئی آپ کو دکھاتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close