تازہ ترین

اوگرا نے پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی

اوگرا نے پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی , پٹرول 20 روپے 7 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی

اوگرا نے پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ،پٹرول بیس روپے سات پیسے اور ڈیزل انیس روپے اکسٹھ پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی عوام پر پٹرول بم گرانے کیلئے اوگرا پھر متحرک، یکم مارچ سے پٹرول اورڈیزل مزید مہنگا کرنے کی سمری تیارکر لی، وزارت خزانہ اوگرا کی سمری پر اپنی سفارشات پیش کرے گی، قیمت میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے،اوگرا نے اضافے کی تجاویز تیس روپے فی لٹر لیوی کے مطابق دیں ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close