تازہ ترین

چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کا وفد کے ہمراہ کے الیکٹر ک کے پاورپلانٹ کا دورہ

چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی کا وفد کے ہمراہ کے الیکٹر ک کے پاورپلانٹ کا دورہ،،، چیئرمین نیپرا کو جنریشن اور ٹرانسمیشن پر بریفنگ دی گئی، کے الیکٹرک

نیپرا کے چیئرمین، توصیف فاروقی نے وفد کے ہمراہ، کے الیکٹرک کے جدید ترین پاور پلانٹ بی کیو پی ایس دو اور نو سو میگاواٹ کے زیرتعمیر پاور پلانٹ بی کیو پی ایس تین کا دورہ کیا۔  ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کے الیکٹرک انتظامیہ کی جانب زیر تعمیربی کیو پی ایس تین کی پیشرفت سمیت جنریشن اور ٹرانسمیشن سے متعلق بریفنگ دی گئی،نیپرا کے وفد نے ملیر کے مختلف علاقوں کا بھی دورہ کیاجہاں پروجیکٹ سربلندی کے تحت، بجلی کی فراہمی کے لیے پاور یوٹیلیٹی کی کوششوں کے بارے میں بتایا اور کے الیکٹرک کی ٹیمز کو ناجائز تعمیرات اور تجاوزات کے باعث درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close