تازہ ترین

لائٹ ہاوس کے قریب ڈاکوں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق

واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا،پولیس

  لائٹ ہاوس کے قریب ڈاکوں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق،،،، واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا،پولیس ،،،، 3مسلح ملزمان نے چپل اسٹو ر کے مالک سے 15لاکھ روپے چھینے تھے،پولیس

  کراچی کے علاقے لائٹ ہاوس میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ کےنیتجے میں تاجر جاں بحق ہوگیاہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت پر پیش آیا ہے، لائٹ ہاوس چپل گلی میں تین مسلح ملزمان نے تاجر سے اسلحہ کے زور پر پندرہ لاکھ روپے چھیننے کی کوشش کی، تاہم تاجر کی جانب سے مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کردی ، جس کے نتیجے میں چپل اسٹور کا مالک پیٹ میں گولی لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد دانش کے نام سےکرلی گئی ہے، مقتول چپل اسٹو ر کا مالک اور کنیز فاطمہ سوسائٹی کا رہائشی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close