تازہ ترین

مفتی عبدالقوی کی حرکتوں سے تنگ خاندان کا صبر بھی جواب دے گیا

مفتی عبدالقوی کی حرکتوں سے تنگ خاندان کا صبر بھی جواب دے گیا ,آج ہم مفتی کا لفظ واپس لے رہے ہیں، چچا کا پریس کانفرنس میں اعلان

مفتی عبدالقوی کی حرکتوں سے تنگ خاندان کا صبر بھی جواب دے گیا، گھر میں قید کر دیا،چچا عبدالواحد ندیم نے کہا ہے کہ آج سے قوی کو مفتی نہ کہا جائے ملتان میں مفتی عبدالقوی کے چچا عبدالواحد ندیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خاندان عزت والا خاندان ہے، جس نے ہزاروں لوگوں کو تعلیم دی ہے، ہمارا خاندان غم میں ہے، قوی نے خاندان کا بہت نقصان کیا ہے،مفتی قوی نے ہمارے خاندان کا بہت نقصان کیا ہے،ذاتی معالج حافظ عبدالکبیر نے بتایا کہ مفتی قوی کی سوچ ان کے کنٹرول سے نکل گئی، مفتی قوی کو گھر میں آئسولیٹ کیا ہے، موبائل فون بھی چھین لیا ہے، پوری کوشش ہے کہ مفتی قوی کو عو امی اجتماعات سے دور رکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close