سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھارٹی کا گلبرگ ٹاون میں غیر قانونی تعمیرات کےخلاف آپریشن
سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھارٹی کا گلبرگ ٹاون میں غیر قانونی تعمیرات کےخلاف آپریشن،،، آپریشن کےدوران درجنوں غیر قانونی عمارتیں مسمار کردی گئیں
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا گلبرگ ٹاون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی درجنوں عمارتیں مسمار کر دیں، تفصیلات عبداللہ عالم کی رپورٹ میں گلبرگ ٹاون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے آپریشن کیا،سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم نے درجنوں غیر قانونی عمارتیں مسمار کر دی گئیں نیٹ ساونڈ ڈائریکٹر اعجاز خان کی سربراہی میں ہونے والے آپریشن کے دوران سینئر بلڈنگ انسپکٹر ارشدریاض، مقبول سومرو اور دیگر افسران بھی موقع پر موجود تھے۔