تازہ ترین

رحیم یار خان:شہباز پور میں موبائل شاپ میں ڈکیتی کی وارادت

رحیم یار خان میں جرائم کی وارداتیں نہ تھم سکیں،،،، تھانہ صدر کے علاقے شہباز پور میں موبائل شاپ میں ڈکیتی کی وارادت،،، رحیم یار خان :3مسلح ملزمان دکان سے نقدی اور دیگر سامان لے کر فرار،،، واردات کی سی سی ٹی وی کے ٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کرلی

رحیم یار خان میں جرائم کی وارداتیں نہ تھم سکیں، شہباز پور میں مسلح افراد موبائل شاپ سے لاکھوں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کرفرار ہوگئے۔

ڈکیتی کی واردات تھانہ صدر کے علاقے شہباز پور میں واقع موبائل شاپ میں پیش آئی جس میں تین مسلح ملزمان دکاندار کو یرغمال بناکر کاونٹر سے دولاکھ روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان لیکر فرار ہوگئے، واقعے کے فوٹیج کےٹوئنٹی ون نیوز نے حاصل کرلی ہے، فوٹیج میں ملزمان کو دکان کے اندر لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے، جبکہ فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد بھی ملزمان پولیس کی گرفت سے آزاد نظر آتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close