تازہ ترین

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات ہونی چاہیے،بلاول بھٹو

حکومت چاہتی ہے پرائیویٹ سیکٹر کورونا ویکسین لے،چیئرمین پیپلزپارٹی

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات ہونی چاہیے،بلاول بھٹو, حکومت چاہتی ہے پرائیویٹ سیکٹر کورونا ویکسین لے،چیئرمین پیپلزپارٹی

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات ہونی چاہئے، کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت چاہتی ہے پرائیویٹ سیکٹر کورونا ویکسین لے، حکومت نے ابتک ویکسین کی امپورٹ کا بندوبست نہیں کیا، بلاول نے انیس جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت ہونے کا سوال گول کردیا البتہ حکومت سے استعفے کا مطالبہ کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close