تازہ ترین

لیاری ،کلاکوٹ میں شادی کی تقریب میں جدید ہتھیاروں سے فائرنگ

لیاری ،کلاکوٹ میں شادی کی تقریب کے دوران جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ ,ہوائی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، پولیس ان ایکشن

کلاکوٹ میں شادی کی تقریب کے دوران جدید ہتھیاروں سے ہونے والی ہوائی فائرنگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی پولیس کی جانب سے ملزمان کی شناخت کرلی گئی جلد گرفتاری عمل میں لائی جائیگی شہر میں ہوائی فائرنگ نہ سلسلہ روک نہ سکا لیاری کے علاقے کلاکوٹ تھانے کی حدود میں ہوائی فائرنگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگی وڈیو میں جدید ہتھیاروں سے شادی کی تقریب میں ملزمان کو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ایس ایس پی سٹی کہتے ہیں کہ وڈیو کی مدد سے تفیش کا آغاز کر دیا ہے،فائرنگ کرنے والے افراد کی شناخت بھی کرلی گئی،جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی کسی بھی شخص کو ہوائی فائرنگ کی اجازت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close