تازہ ترین

لیاری میں ایک مرتبہ پھر خون کی ہولی ،گینگ وار گروہ سرگرم ہوگئے

لیاری میں ایک مرتبہ پھر خون کی ہولی ،گینگ وار گروہ سرگرم ہوگئے 25 سالہ نوجوان کو اغواء کے بعد تشدد کرتے ہوئے قتل کیا اور پھر لاش کے ٹکڑے کر کے کچرے کے ڈبے میں پھینک دیا گیا  ڈھڑ مل گیا سر نہ مل سکا لاش مکمل کرنے کے لئے پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، لیاری میں لاش کے ٹکڑے ملنے پر ایک بار پھر خوف پیدا ہونے لگا ، دوہزار تیرہ کے بعد سے اس نوعیت کی وارداتوں کا سلسلہ تھم چکا تھا، کلاکوٹ تھانے کی حدود میں نامعلوم ملزمان سر کٹی لاش کے ٹکڑے کچرے کے ڈبے میں ڈال گئے،  پولیس کے مطابق لاش پچیس سالہ نوجوان کی ہے جس کی شناخت تاحال نہیں کی جا سکی مقتول کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا ہے لاش کے ٹکروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close