تازہ ترین

کورونا کی دوسری لہرمیں کیسزاوراموات کی شرح میں کمی آناشروع ہوگئی،اسد عمر

کورونا کی دوسری لہرمیں کیسزاوراموات کی شرح میں کمی آناشروع ہوگئی،اسد عمر، قوم کوایک بارپھرسےاحتیاطی تدابیرپرعمل کرناہوگا،وفاقی وزیر 

 وفاقی وزیربرائےمنصوبہ بندی اسد عمرکہتےہیں حکومت کےبروقت اورنتیجہ خیز فیصلوں کی وجہ سےدوسری لہرمیں کوروناکیسزاوراموات کی شرح میں کمی آنا شروع ہوگئی اسد عمرکا کہناتھاکہ قوم کوایک بارپھرسےکورونا کےپھیلاؤ کوروکنےکےلیے احتیاطی تدابیرپرعمل کرناہوگا،صحت کےنتائج ہمارےفیصلوں اورذاتی انتخاب سےبھرپورطریقےسے منسلک ہیں،اعدادوشمار واضح کرتے ہیں کہ کووڈ نائنٹین کےنتائج ذاتی انتخاب اور فیصلوں سے کس طرح سے منسلک ہیں،لہٰذا یہ ضروری ہے کہ ہم سب احتیاطی تدابیر اختیار کریں،اگرہم صحیح کام کرتےہیں تو زندگی اورمعاش کا تحفظ کرتےرہیں گے،ریاست اورشہری دونوں اپنا کردار ادا کررہےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close