تازہ ترین

مقبول اداکار سلطان راہی کی 25 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

مقبول اداکار سلطان راہی کی 25 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ، سلطان راہی نے 813 فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے

برسوں تک فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والے مقبول اداکار سلطان راہی کی پچیس ویں برسی آج منائی جارہی ہے، انھوں نے آٹھ سو تیرہ فلموں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے، جن میں سات سو تین پنجابی اور ایک سو دس اردو فلمیں شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close