تازہ ترین

کراچی محمود آباد: کے ایم سی کا نالے پرقائم تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ جاری

کے ایم سی کا انسداد تجاوزات آپریشن 4روز تک جاری رہے گا، ڈائریکٹر

شہر قائد میں نالوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لیئے متعلقہ محکموں نے کمرکس لی ہے، محمود آباد میں قائم تجاوزات مسمار کی جانےلگیں،
  سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں تجاوزات مسمار کرنے کیلئے اینٹی انکروچمنٹ سمیت متعلقہ محکمے متحرک ہوگئے،محمودآبادنالے پربڑے آپریشن کا آغاز کردیا گیا، محمودآبادنالے
پر تجاوزات کے خاتمے کاآپریشن 4روزتک جاری رہیگا
ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ بشیر صدیقی کا کہنا ہے کہ ایسی ہی کارروائیاں شہر بھر میں کی جائیں گی
تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ایس بی سی اے،ریونیوبورڈ اورواٹربورڈ کے حکام بھی شریک ہوئے
صوبہ بھر میں تجاوزات کیخلاف آپریشن چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد کےاحکامات کی روشنی میں کیا جارہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close