تازہ ترین

گلستان جوہر بھٹائی آباد کے مکان میں دھماکہ،6 افراد زخمی

شہرقائد میں دھماکوں کاسلسلہ تھمنےکانام نہیں لےرہا,گلستان جوہر بھٹائی آباد کے مکان میں دھماکہ،6 افراد زخمی دھماکہ سلنڈر پھٹنےکےباعث پیش آیا،پولیس کاموقف

شہرقائد میں دھماکوں کاسلسلہ تھمنےکانام نہیں لےرہا،گلستان جوہر بھٹائی آباد کے مکان میں دھماکے سے چھ افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق دھماکہ سلنڈر پھٹنےکےباعث پیش آیا گلستان جوہر کے علاقے بھٹائی آباد گلی نمبر پانچ کے مکان میں سیلنڈر دھماکے سے چھ افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کی اطلاع پر پولیس رینجرزاور ریسکیو ادارے کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔پولیس کے مطابق گراؤنڈ فلور کے مکان میں کھانا پکاتے ہوئے سیلنڈر پھٹ گیا،جس سے گھر کے افراد زخمی ہوئے،جن کی حالت خطرے سے باہر ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close