تازہ ترین

قومی بچت میں سرمایہ لگانے والوں کے لئے بڑی خبر

قومی بچت میں سرمایہ لگانے والوں کے لئے بڑی خبر، ادارے نے کھاتے داروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے اے ٹی ایم کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا وزیر اعظم کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے نیشنل سیونگ نے اپنے تمام سرمایہ کاروں کو اے ٹی ایم کارڈ فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کی بدولت کھاتے دار منافع بآسانی اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے نکال سکیں گے،پہلے مرحلے میں یہ اے ٹی ایم کارڈز اسلام آباد کے سرمایہ کاروں کو اور بعد میں کراچی اور لاہور کے سرمایہ کاروں کو فراہم کیے جائیں گے۔ کارڈ کا اجراء مارچ دو ہزار اکیس سے شروع ہوجائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close