تازہ ترین

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں برآمدات، سرمایہ کاری اور نان ٹیکس آمدن میں کمی ریکارڈ

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں برآمدات، سرمایہ کاری اور نان ٹیکس آمدن میں کمی ریکارڈ کی گئی وزارت خزانہ کی جانب سے جولائی سے نومبر تک ملکی معیشت کے بارے میں جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے نومبر تک سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ برآمدات 7.1 فیصد کمی کے بعد 9.6 ارب ڈالر رہیں ،رپورٹ کےمطابق تجارتی خسارہ 6.9 فیصد بڑھ کر 8.1 ارب ڈالر سے 8.6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close