تازہ ترین

پی آئی اے کا سعودی عرب کی سفری پابندیوں میں نرمی

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے سعودی عرب کی سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کورونا کے باعث سعودی حکومت نے یک طرفہ اجازت دی ہے،پی آئی اے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پروازیں چلائے گی اور سی ای اوارشد ملک کی ہدایت پر پیر سے آپریشن شروع کردے گی،ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے پاکستان سے سعودی عرب پروازوں کو کارگو سے بھرے گی، دیارغیر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانا قومی ذمہ داری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close