تازہ ترین

سپریم کورٹ کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تیزی

کھارا در پولیس کی ایڈیشنل آئی جی کی ہدایت پر کارروائی ،تجاوزات کاخاتمہ کرادیا

سپریم کورٹ کے احکامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مزید تیزی آگئی ،کھارا در پولیس نے ایڈیشنل آئی جی کی ہدایت پر کارروائی میں قائم تجاوزات ختم کرا دیں ، کرچی پولیس چیف ایڈشنل آئی جی کے احکامات پر عمل شروع ہوگیا، کھارادر پولیس نے لی مارکیٹ ،جوڑیابازار اور کھوڑی گارڈن میں پانچ گھنٹے آپریشن کیا اور تجاوزات کا خاتمہ کردیا منٹاج کلپ اہلکاروں نے پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے، قبضے میں لیا گیا سامان انسداد تجاوزات کے ایم سی کے حوالے کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close