تازہ ترین

متحدہ کا کراچی میں احتجاج کرنا مناسب نہیں، وزیربلدیات سندھ

وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر متحدہ مردم شماری سے متعلق اپنے موقف پر سنجیدہ ہے تو فوری استعفے دے ، کراچی میں احتجاج کرنا مناسب نہیں سکھر میں پیپلزپارٹی کے رہنما سید نوید قمر اور جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتےہوئے صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ اگر متحدہ سنجیدہ ہے تو فوری استعفے دے کر اسلام آباد میں احتجاج کرے، پیپلزپارٹی کے استعفوں سے متعلق بات کرتےہوئے استعفوں سے متعلق پی ڈیم ایم اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوں پر عمل کیا جائے گا، نااہل حکومت کو گھر بھیجا جائے گا ،ضمنی الیکشن کا میدان خالی نہیں چھوڑا جاسکتا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close