تازہ ترین

پی آئی اے سے متعلق یورپی یونین کے خدشات دور کر دیے ،غلام سرور خان

پی آئی اے میں 8نئے طیارے شامل کر رہے ہیں،وفاقی وزیر ہوابازی

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے متعلق یورپی یونین کے خدشات دور کر دیے گئےہیں۔ وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں آٹھ نئے طیارے شامل کر رہے ہیں،اپوزیشن نیب قوانین میں ترمیم چاہتی ہے، پی ڈی ایم این آر او کے لیے پریشر ڈال رہی ہے لیکن ان کی چیخ و پکار سے احتساب نہیں رکے گا،وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی کے اکثر لوگ اور مسلم لیگ ن کے اندر ایک گروپ بھی استعفیٰ نہیں دے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close