قائداعظم محمد علی جناح کا144واں یومِ پیدائش آج منایا گیا
بابائےقوم نےدن رات انتھک محنت کےبعد پاکستان حاصل کیاتھا،،، پاکستانی قوم کاقائداعظم کوان کے یوم پیدائش پر زبردست خراج تحسین
پاکستان کی آزادی کےکیلئےاپنی زندگی تک وقف کرنےوالےبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کاایک سوچوالیس واں یومِ پیدائش آج منایا گیا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کاایک سوچوالیس واں یومِ پیدائش آج ملی جوش وجذبہ سےمنایاجارہاہے،پاکستان بابائےقوم کی یادگارتصاویران کی بلند شخصیت کی گواہی دیتی ہیں،اپنےتواپنےمخالفین بھی اُن کےقدردان تھے، بابائےقوم نےدن رات انتھک محنت کےبعد پاکستان حاصل کیاتھا،پاکستانی قوم کاقائداعظم کوان کےیوم پیدائش پرزبردست خراج تحسین