تازہ ترین

میٹروویل سائیٹ میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

میٹروویل سائیٹ میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا ،ملزم کی گرفتارتی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں لائی گئی۔ پولیس اور رینجرز کی میٹروویل سائیٹ میں کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزم زوہیب عرف امیر صاحب کو گرفتار کر لیا،ترجمان کا کہنا ہےکہ کارروائی خفیہ اطلاع پر اور ملزم کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں لائی گئی،پولیس کے مطابق ملزم اور اس کے ساتھیوں نے ستائیس اکتوبر کو فوجی گراؤنڈ کے قریب انٹر نیٹ کیفے سے پینسٹھ ہزار روپے اور سترہ موبائل فونز لوٹے تھے،ملزم کو قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close