تازہ ترین

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا ۔آئی جی سندھ پولیس نے وزیر اعلی کو صوبے بھر میں امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ وزیراعلیٰ سندھ کو ایڈیشنل آئی جی کراچی نےشہر کے امن امان کے حوالے سے بریف کیا۔۔وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو عوام کے جان و مال کے تحفظ کے حوالے سے بہترین پولیسنگ کرنے کی ہدایت دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو شہر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت دی۔پولیس شہر کراچی میں تجاوزات روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ٹریفک مینجمنٹ کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close