تازہ ترین

ملکی ایکسپورٹس نے 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا،وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان ،عمران خان کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے،شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ملکی ایکسپورٹس نے 10 سال کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے ٹوئٹ پر جاری بیان میں بتایا کہ پاکستان عمران خان کی قیادت میں ترقی اور خوشحالی کی راہ پر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے،ایک جانب بیرونی دشمن انڈین کرانیکلز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جھوٹی معلومات پھلانے کا جرم کر رہے ہیں تو دوسری جانب پی ڈی ایم جھوٹ کا سہارا لے کر عوام میں مایوسی پھیلا رہی ہے گذشتہ شب مناظرے میں شاہد خاقان عباسی کی وہی حالت تھی جو ‘ہارڈ ٹاک’ میں اسحاق ڈار کی تھی۔ سچ کے سامنے ان کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close