تازہ ترین

سندھ کے مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیاگیا

فیصلے پر عملدرآمد علما سے مشاورت کے بعد ہوگا

سندھ کے مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیاگیا، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں فیصلے پر عملدرآمد علما سے مشاورت کے بعد ہوگا، سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کیلئے تیار ہے ، ناصر شاہ پہنچے لیاری، جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا، کمیپ آفس میں بنائے مانیٹرنگ روم کا بھی معائنہ کیا جس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں بتایا کہ فی الحال مدارس میں تدریس پر پابندی کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے
تحریک انصاف کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار کے الزام پر بولے، سندھ حکومت تیار ہے قانون میں تبدیل کرکے نمائندؤں کو مزید اختیارات بھی دینگے..لیکن اپوزیشن والوں کو صرف سندھ دکھائی دیتا ہے؟
ناصر شاہ نے کا مذید کہناتھاکہ 2018 میں پیپلز پارٹی ک2008 سے زیادہ ووٹ ملے لیکن لیاری کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیاانہوں نے ایم کیو ایم کو بانی کے سوچ سے لاتعلقی کا بھی مشورہ دیا پیپلز پارٹی کیلئے اسمبلی کی نشستیں اور سندھ کی حکومت, پاکستان سے زیادہ نہیں استعفے اسپیکر کے نام لکھ کر چیرمین کو دے دیئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close