تازہ ترین

حکومت نے آئین کا حلیہ بگاڑنے کا ٹھیکا اپنے سر لے لیا ہے، مریم نواز

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت نے آئین کا حلیہ بگاڑنے کا ٹھیکا اپنے سر لے لیا ہے، حکومت کو اپنے ہی ایم پی ایز اور ایم این ایز پر اعتماد نہیں رہا، اس لئے سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈز کا طریقہ چاہتے ہیں ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگرآپکو پی ڈی ایم موومنٹ سےفرق نہیں پڑرہا توم اچانک ایک ماہ پہلےالیکشن کیوں اعلان کرناپڑا، سینیٹ الیکشن کے بارے میں فیصلے سے جاتی حکومت کو دوام نہیں ملے گا، نااہل ، ناکام حکومت جب عوامی گھیرے میں آجاتی ہے تو اسطرح کےہتھکنڈے پر اتر آتی ہے، پی ڈی ایم اور مسلم لیگ ن کی حکمت عملی کا فیصلہ اجلاس میں ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close