بنڈل آئرلینڈ کی زمین وفاق کی ہے ،اس سے فائدہ سندھ کی حکومت اور عوام کو ہوگا ،زر تاج گل

۔۔۔۔زرتاج گل زرتاج گل کا کہنا تھا کہ اٹھارھویں ترمیم کے بعد صوبوں کی ذمہ داری ہے ہم کوئی بات کریں تواٹھارہویں ترمیم کوخطرہ ہوجاتاہے فاریسٹ پرمکمل اختیارات صوبوں کے ہیں۔
۔۔۔۔زرتاج گل زرتاج گل کا کہنا تھا کہ یکم جنوری سے مینا مارٹ نافذ کیا جائیگا آج کل جو بھی پراڈکٹ بیچی جارہی ہیں وہ ہمیں مختلف بیماریوں میں مبتلا کررہی ہے ۔ہم انڈسٹری کو بند نہیں کرنا چاہتے بلکہ ساتھ ملا کر بہتر پراڈکٹ چلانا چاہتے ہیں قیمتی سے قیمتی اور سستی سے سستی کریم پر ورک کیا تو صرف تین کریمیں میعار پر اتریں ہیں کاسمیسٹک بنانے والی انڈسٹری ہمیں زبردستی چٹا کرنے پر تلی ہوئی ہے ۔
۔۔۔۔زرتاج گل اس سے قبل صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ اانڈسٹری شارق وہرہ اور دیگر نے مختلف مرکری اشیا (کیمیکل اشیا )کے استعمال اسکے فائدے اور نقصان کےحوالے سےمنعقدہ اگاہی سیمنارمیں اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا