تازہ ترین

سندھ پولیس میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے 10 نئے کیس سامنے آگئے

سندھ پولیس میں گزشتہ گھنٹوں کے دوران کرونا کے دس نئے کیس سامنے آگئے، جس کے بعد تعداد تین ہزارپانچ سو انتالیس ہوگئی ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران بائیس پولیس افسران اور جوان شہید ہوئے،جس میں چودہ کا تعلق کراچی جبکہ تین کا حیدرآباد رینج سے تعلق تھا، زیرعلاج افسران اور جوانوں کی تعداد تین سو چوہتر ہے جبکہ تین ہزار پانچ سو انتالیس افسران و جوان صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں ، کورونا وباکے دوران افسران و جوان کے حوصلے بلند ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close