تازہ ترین

بلدیاتی اداروں کی نااہلی، کورنگی ساڑھے تین لال این ایریا کا پارک کچرا کنڈی میں تبدیل

بلدیاتی اداروں کی نااہلی، کورنگی ساڑھے تین لال این ایریا کا پارک کچرا کنڈی میں تبدیل، پارک کی تعمیر نوکرکے علاقےمیں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے، علاقہ مکینوں کامطالبہ

بلدیاتی اداروں کی نا اہلی کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا کورنگی ساڑھے تین لال این ایریا میں انیس سو بانوے میں تعمیر ہونے والا پارک بلدیاتی اداروں کی عدم توجہی کے باعث کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا، اہل علاقہ نے پارک کی تعمیر نو مطالبہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close