تازہ ترین

پٹرول بحران پر قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو موصول

رپورٹ کل عوام کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی

پٹرول بحران پر قائم کردہ کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو موصول ہوگئی ہے جو کل عوام کے لیے جاری کی جائے گی۔ عمران خان کی ہدایت پر پٹرول بحران انکوائری کمیشن کی رپورٹ کل وفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق کیبنٹ کی منظوری کے بعد رپورٹ پبلک کی جائے گی، احتساب اور شفافیت صرف تحریک انصاف کا خاصہ ہے۔رواں سال جون جولائی میں ملک میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close