معروف اسکالرمولاناطارق جمیل میں کوروناوائرس کی تشخیص
معروف اسکالرمولاناطارق جمیل میں کوروناوائرس کی تشخیص،،، گزشتہ کچھ ایام سےطبعیت ناسازتھی،ٹیسٹ کرایاتو کورونا پازیٹوآیا ,
ٹوئٹرپراپنےپیغام میں مولاناطارق جمیل کاکہناتھاکہ گزشتہ کچھ ایام سےطبعیت ناسازتھی جس کےباعث ٹیسٹ کرایاتوکوروناپازیٹوآیاہے،ڈاکٹروں کےمشورےکےبعد اسپتال میں داخل ہواہوں،عوام سےدعاؤں کی درخواست ہے