تازہ ترین

سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا

تحریک انصاف کا نام تحریک انتشار ہونا چاہیے ،ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا ،ترجمان سندھ حکومت مرتضی ٰوہاب کہتے ہیں تحریک انصاف کا نام تحریک انتشار ہونا چاہیے ،چینی کی قیمت اے ٹی ایم کو فائدہ پہنچانے کے لئے بڑھائی گئی،اس حوالےسے, پیپلزپارٹی سمیت 11 جماعتوں کا تحریک انصاف کی حکومت ہٹھاؤ مہم،
 استعفیٰ جمع کرانے کے بعد سندھ حکومت کا ایک اور بڑا اعلان
ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ، مافیاز کا حصہ وفاقی کابینہ میں بھی بیٹھے ہیں ،،، چینی کی قیمت اے ٹی ایم کو فائدہ پہنچانے کے لئے بڑھائی گئی، وزیراعظم نے ابتک کاروائی نہیں کی۔ کیپٹن صفدر اور آئی جی معاملے کی انکوائری رپورٹ مکمل ہوچکی ہے اس میں ملوث افراد کے نام بھی شامل ہیں ۔
مرتضی وہاب کا مزید کہا تھا کہ وفاقی کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے جنوری میں گیس کا بحران بڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close