تازہ ترین

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیاوزیراعظم عمران خان نے انہیں وزارت خزانہ کا قلم دان سونپ دیا ہے ایوان صدر میں ڈاکٹر حفیظ شیخ کی بطور وفاقی وزیر حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حفیظ شیخ سے حلف لیا۔ حفیظ شیخ کو چھ ماہ کے لیے وفاقی وزیر خزانہ بنایا گیا ہے،آئین کے آرٹیکل 91 کے تحت سینیٹ انتخابات مکمل ہونے تک انہیں یہ ذمہ داری دی گئی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے مشیروں کی کابینہ کمیٹیوں میں
شمولیت سے متعلق فیصلے کے بعد پیدا ہونے والے آئینی بحران سے متعلق وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم سے مشاورت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close