تازہ ترین

حکومت نے 25ہزار والے پرائز بانڈ کی فروخت پر فوری پابندی عائد کردی

پچیس ہزار والے پرائز بانڈز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری۔۔ 25ہزار کے نئے پرائز بانڈزکی فروخت پر فوری طورپر پابندی عائد کردی گئی۔تفصیلات بتا رہی ہیں۔  اکتیس مئی 2021 سے 25ہزار کے پرائز بانڈ ناقابل استعمال ہوجائیں گے۔۔ پچیس ہزار والے پرائز بانڈز کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری۔۔ فنانس ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔۔ 25ہزار کے نئے پرائز بانڈزکی فروخت پر فوری طورپر پابندی عائد کردی گئی۔۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک نیشنل بینک سمیت 5بینکوں کی 16برانچوں سے بانڈز تبدیل کروائے جاسکتےہیں۔۔ بانڈ قومی بچت سے اسپیشل سیونگز یا ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس میں تبدیل کروایا جاسکتا ہے۔۔۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ بانڈ کیش کروانے والا شخص ذاتی حیثیت میں اپنے اکاؤنٹ میں رقم منتقلی کرواسکے گا۔ انعامی رقم کےحصول کیلئے پرائزبانڈشناختی کارڈ کی کاپی کےہمراہ اسٹیٹ بینک میں جمع کراناہوگا۔۔ انعامی رقم میں3کروڑ کے دو انعامات،ایک کروڑ کے پانچ اور 3لاکھ کے 700 رکھے گئے ہیں۔۔ اس وقت سرمایہ کاروں کے25ہزار روپے کے پرائز بانڈز کی مالیت 161 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close