تازہ ترین

فیڈرل بی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے، فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس اور مسلح ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتارکیا گیا ہے، ملزم کے قبضے سے اسلحہ ، اورچھینی گئی دس ہزار روپے نقدی اور موبائل فون سمیت دیگر سامان قبضے میں لےلیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزمان شہری اویس سے اسلحے کے زور پر لوٹ مار رہے تھے گرفتار زخمی ملزم کی شناخت عمران ولد علی کے نام سے ہوئی، جبکی ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
Close