معروف عالم دین مفتی زر ولی خان سڑسٹھ برس کی عمر میں انتقال کرگئے
معروف عالم دین مفتی زر ولی خان سڑسٹھ برس کی عمر میں انتقال کرگئے، معروف علمی شخصیت زر ولی خان اسپتال میں زیر علاج تھے، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ نماز، جنازہ کل صبح احسن العلوم میں ادا کی جائے گی